زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
بیڑے سے زیادہ خطرناک ہتھیار

بیڑے سے زیادہ خطرناک ہتھیار

امریکی صدر بار بار کہتا ہے کہ میں نے ایران کی طرف جنگی بیڑا بھیج دیا ہے! ہاں ٹھیک ہے، بحری بیڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس سے زیادہ خطرناک، وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں پہنچا سکتا ہے۔ امام خامنہ ای 17 فروری 2026
درس اخلاق: نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچیں

درس اخلاق: نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچیں

"نماز" حقیقی معنیٰ میں دین کا عمود یعنی ستون ہے۔ عمود اور ستون کا مطلب یہ ہے کہ اگر یہ نہ ہو تو چھت ڈھے جائے گي، عمارت، عمارت نہیں رہے گي، نماز یہ ہے۔ لہٰذا دین کا پورا ڈھانچہ نماز پر ٹکا ہوا ہے۔ کون سی نماز اس ڈھانچے کی حفاظت کرسکتی ہے؟ وہ نماز جو مطلوبہ خصوصیات کی حامل ہو: جو تمام برائیوں اور ممنوعہ چیزوں سے روکے، جو ذکر پروردگار کے ہمراہ ہو۔ میری نظر میں مسجدوں کے محترم ائمہ جماعت کے لیے ایک اہم کام لوگوں کے سامنے نماز کے مسئلے کو بیان کرنا ہے کہ ہم نماز کی قدر و منزلت کو سمجھیں۔ اگر یہ (کام) ہو گیا تو نمازوں کا معیار بہتر ہو جائے گا۔ حقیقت امر یہ ہے کہ عموماً ہماری نمازیں یا تو معیار سے عاری ہوتی ہیں یا ان میں ضروری معیار نہیں ہوتا۔ ہمیں نماز کے اذکار کی گہرائیوں تک پہنچنا چاہیے۔ امام خامنہ ای 21 اگست 2016
مذاکرات کے نتیجے کا پہلے سے تعین احمقانہ ہے

مذاکرات کے نتیجے کا پہلے سے تعین احمقانہ ہے

اگر واقعی کوئی گفتگو ہونی ہے، حالانکہ اس مسئلے میں مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے تاہم اگر یہ طے ہو کہ مذاکرات ہوں تو پہلے سے مذاکرات کے نتائج کا تعین ایک غلط اور احمقانہ کا ہے۔
بحری بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے غرقاب کر سکتا ہے

بحری بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے غرقاب کر سکتا ہے

وہ بار بار کہتے ہیں کہ ہم نے ایران کی طرف بحری بیڑہ بھیج دیا ہے۔ مانا کہ بحری بڑا ایک خطرناک وسیلہ ہے لیکن اس بیڑے سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اس بیڑے کو سمندر کی تہہ میں بھیج سکتا ہے۔
تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر مشرقی آذربائيجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں نے تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی برسی پر منگل 17 فروری 2026 کو حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے انتہائی اہم باتیں بیان کی ہیں جو جلد ہی پیش کی جائیں گی۔
ایران کی ناقابل شکست قوم!

ایران کی ناقابل شکست قوم!

میں اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں اور یہ سرزمین کسی کو نہیں دوں گا، ہم خاک ہو جائیں گے لیکن اپنی خاک کسی کو نہیں دیں گے۔ ہم نے آٹھ سالہ مقدس دفاع میں پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ ہم نے اپنی ایک بالشت سرزمین بھی نہیں دی۔
قرآن کی روشنی میں: ہم اللہ کے وعدوں پر اعتماد کریں

قرآن کی روشنی میں: ہم اللہ کے وعدوں پر اعتماد کریں

خداوند متعال نے مومنین سے کتنے وعدے کیے ہیں، مدد کا وعدہ، ہدایت کا وعدہ، تعلیم کا وعدہ: خدا (کی نافرمانی) سے ڈرو اور اللہ تمھیں صحیح راستے کی تعلیم دے گا۔ (سورۂ بقرہ، آیت 282) حفاظت و نگہبانی کا وعدہ، دنیا کے امور میں امداد کا وعدہ، خدا نے ہم سے اتنے زیادہ وعدے کئے ہیں، یقیناً یہ وعدے غیر مشروط نہیں ہیں، ان کی کچھ شرطیں ہیں اور یہ شرطیں بہت دشوار بھی نہیں ہیں، ہم انھیں پورا کرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم نے جہاں بھی ان شرطوں کے مطابق کام کیا، خداوند متعال نے ہماری مدد کی، اس کی مثال تھوپی گئی جنگ ہے۔ امام خامنہ ای 27 جولائی 2009
تہران میں گیارہ فروری کی ریلی

تہران میں گیارہ فروری کی ریلی

اس موجودگی کا ایک بہت اہم پیغام ہے اور وہ یہ ہے کہ ہم اس نظام کے اہداف کے ساتھ، اپنے اسلاف کے اہداف اور عقائد کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہیں گے، ان شاء اللہ۔
سر نہ جھکانے والی قوم نے دشمن کو مایوس کر دیا

سر نہ جھکانے والی قوم نے دشمن کو مایوس کر دیا

آپ نے کل 22 بہمن (11 فروری 2026) کو ایک عظیم کارنامہ سر انجام دیا، آپ نے ایران کو سربلند کر دیا، وہ دشمن جو اپنے بیانوں میں اور اپنی منصوبہ بندیوں میں، ایرانی قوم سے گھٹنے ٹکوانے کے خواہاں ہیں، مایوس ہو گئے۔ امام خامنہ ای 11 فروری 2026
دنیا میں بے مثال

دنیا میں بے مثال

22 بہمن کا دن ایرانی قوم کی طاقت و عظمت کے مظاہرے کا دن ہے۔ امام خامنہ ای 9 فروری 2026