ہماری خواتین نے، فکری و تحقیقاتی مراکز میں جو کچھ حاصل کیا ہے وہ  یقیناً تاریخ میں بے نظیر ہے۔ کسی بھی دور میں ایران میں اتنی خاتون سائنسداں اور مفکر نہیں رہی ہیں۔

امام خامنہ ای

3 دسمبر 2025