زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
سافٹ وار، گاندھی سے تیس سال پہلے ایرانیوں کی جدت

سافٹ وار، گاندھی سے تیس سال پہلے ایرانیوں کی جدت

ہمارے ملک میں پہلی نرم جنگ (سافٹ وار) میرزا شیرازی نے کی تھی؛ تمباکو کو حرام قرار دینا، نرم جنگ تھی، سب سے بڑی جنگ اور وہ بھی ایسی جنگ جس نے ملک میں انگریزوں کے معاشی تسلط کی بساط لپیٹ دی۔ یہی کام گاندھی نے ہندوستان میں کیا لیکن میرزا شیرازی کے تیس سال بعد۔
قرآن کی روشنی میں: جاودانگی، راہ خدا میں قربانی کا خاصہ ہے

قرآن کی روشنی میں: جاودانگی، راہ خدا میں قربانی کا خاصہ ہے

شہداء کا نام، حیات اور بقا کا متقاضی ہے۔ یعنی راہ خدا میں قربانی کی خاصیت اور پہچان یہ ہے کہ شہید کا نام دنیا میں جاوداں رہتا ہے۔ شہادت کا خاصہ اور راہ خدا میں قربانی کی خاصیت اور پہچان یہ ہے کہ قدرتی طور پر شہید باقی اور جاوداں ہوجاتا ہے لیکن ہماری بھی کچھ  ذمہ داری ہے، ہمیں شہیدوں کے نام کو زندہ رکھنا چاہیے۔ امام خامنہ ای 27 ستمبر 2023
شرمندہ ہوں کہ میں خود اپنے شوہر کے ساتھ شہید نہیں ہو سکی

شرمندہ ہوں کہ میں خود اپنے شوہر کے ساتھ شہید نہیں ہو سکی

اے مسلمانوں کے ولئ امر! میں آئی ہوں تاکہ یہ کہہ سکوں کہ میں شرمندہ ہوں، خجل ہوں کہ میرے حمزہ تو اسلام، اسلامی نظام اور رہبر کی حفاظت کی راہ میں گزر گئے لیکن مجھے اور میرے بچوں کو ان کی ہمراہی کا موقع نہ مل سکا۔
ان کی شہادت کتنی نمایاں اور اہم شہادت ہے

ان کی شہادت کتنی نمایاں اور اہم شہادت ہے

اس بات پر بھی توجہ دیجیے کہ ان کی شہادت کتنی نمایاں اور اہم شہادت ہے اس وجہ سے کہ وہ سب سے خبیث دشمن کے مقابلے میں ملک کے دفاع کے لیے ڈٹ گئے، ان باتوں پر توجہ رکھیے۔
ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ائير ڈیفنس کے حالیہ شہیدوں کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

فوج کے ائیر ڈیفنس کے ان شہیدوں کے اہل خانہ نے جو 26 اکتوبر کو صیہونی حکومت کے شیطانی حملے کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے تھے، اتوار کی دوپہر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اسلامی گھرانہ: بیوی کی حیثیت سے عورت کا کردار عشق و سکون کا باعث ہے

اسلامی گھرانہ: بیوی کی حیثیت سے عورت کا کردار عشق و سکون کا باعث ہے

بیوی کے کردار میں عورت سب سے پہلے آرام و سکون کا مظہر ہے: "و جَعَلَ منھا زوجھا ليَسكُنَ اِلَيھا" آرام و سکون!  کیونکہ زندگی تلاطم اور الجھنوں سے بھری ہوئي ہے۔ مرد اس دریائے زندگی میں کام کاج کی مشغولیت اور پریشانیوں سے الجھا ہوتا ہے۔ وہ جب گھر آتا ہے تو اسے آرام و سکون کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ چین اور سکون گھر میں بیوی پیدا کرتی ہے۔ امام خامنہ ای 2 فروری 2023
ایرانی قوم کی تیاری کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا

ایرانی قوم کی تیاری کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا

سامراج کے مقابلے میں ایرانی قوم کی تیاری کے لیے جو بھی ضروری اقدام کرنا چاہیے، چاہے وہ فوجی لحاظ سے ہو، چاہے ہتھیاروں کے لحاظ سے ہو اور چاہے سیاسی کاموں کے لحاظ سے ہو ہم یقیناً کریں گے اور بحمد اللہ اس وقت بھی ذمہ داران وہ کام انجام دینے میں مصروف ہیں۔
امریکی سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازشوں کا ہیڈکوارٹر تھا

امریکی سفارتخانہ، انقلاب کے خلاف سازشوں کا ہیڈکوارٹر تھا

امریکی سفارتخانہ، ملک کے اندر انقلاب کے خلاف سرگرمیوں، انقلاب کو جڑ سے اکھاڑنے یہاں تک کہ امام خمینی کی جان کے خلاف سازش تیار کرنے کا ہیڈ کوارٹر تھا۔
سامراج سے مقابلہ ایک فریضہ ہے

سامراج سے مقابلہ ایک فریضہ ہے

مسئلہ، بین الاقوامی ظلم سے مقابلے کا مسئلہ ہے۔اسلامی تعلیمات کے پرتو میں ایرانی قوم کے لیے ظلم سے مقابلہ ایک فریضہ ہے۔ سامراج سے مقابلہ ایک فریضہ ہے۔
سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی

سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی

سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے سنیچر 2 نومبر 2024 کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس نے رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔