زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
قرآن کی روشنی میں: حماس اور غزہ کے عوام نے قرآن کی آیات کی عملی تفسیر پیش کی ہے

قرآن کی روشنی میں: حماس اور غزہ کے عوام نے قرآن کی آیات کی عملی تفسیر پیش کی ہے

(یہ لوگ) جو خالی ہاتھ، غاصب صیہونی حکومت اور اس کے  پشتپناہوں یعنی امریکا کی سامراجی قوت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ان کے مطالبے یعنی حماس کی حکومت سے روگردانی کو پاؤں تلے روند دیا ہے۔ خداوند عالم کا درود و سلام ہو اس عظیم اور ثابت قدم قوم، غزہ کے عوام اور حماس کی حکومت پر جنھوں نے قرآن کی جاوداں آیات کی عملی تفسیر پیش کر دی ہے۔ امام خامنہ ای 7 دسمبر 2008
میدان میں ڈٹا رہنے والا سفارت کار

میدان میں ڈٹا رہنے والا سفارت کار

بیروت میں صیہونی حکومت کے پیجر حملوں کے دہشت گردانہ اقدام میں زخمی ہونے ایران کے سفیر جناب مجتبیٰ امانی نے اتوار 17 نومبر 2024 کو رہبر انقلاب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رہبر انقلاب نے ان سے حال چال پوچھا۔
خانہ داری کو کم نہ سمجھا جائے

خانہ داری کو کم نہ سمجھا جائے

فاطمہ زہرا اسلامی خاتون کی بلند ترین سطح پر فائز ہیں مگر یہی عورت جو فضائل و مناقب کے اعتبار سے پیغمبر ہونے کی اہلیت رکھتی تھی، ماں کے فرائض انجام دیتی ہے، زوجہ کا کردار ادا کرتی ہے، امور خانہ داری انجام دیتی ہے۔ امور خانہ داری کی انجام دہی کا مطلب ہے انسان کی تربیت۔
اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو پیغمبر ہوتیں

اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو پیغمبر ہوتیں

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک حقیقی رہبر کے کردار میں نظر آتی ہیں۔ جیسا کہ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اگر فاطمہ زہرا مرد ہوتیں تو یقیناً پیغمبر ہوتیں۔ ایسا جملہ امام خمینی جیسی شخصیت کے علاوہ جو عالم بھی تھے، فقیہ بھی تھے، عارف بھی تھے، کسی اور کے منہ سے ادا نہیں ہو سکتا۔
اسلامی گھرانہ: کرداروں میں تبدیلی غلط ہے

اسلامی گھرانہ: کرداروں میں تبدیلی غلط ہے

بعض غلط مکاتب اور نظریات، جو عورتوں سے مخصوص بھی نہیں ہیں، مرد بھی کبھی کبھی انہی مکاتب کی پیروی کرتے ہیں اور یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آئيے اس ترازو (کے پلڑوں) کی چیزیں یعنی مرد اور عورت کے کردار آپس میں بدل دیں۔ اگر ہم یہ کام کردیں تو کیا ہو جائے گا؟ آپ سوائے اس کے کہ ایک بڑی غلطی کریں گے، سوائے اس کے کہ ایک باغ اور گلستاں کو، جو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، برباد کریں گے، کچھ اور نہیں کریں گے۔ امام خامنہ ای 12 مارچ 2000
رسول اکرم اور حضرت فاطمہ زہرا کی آخری گفتگو

رسول اکرم اور حضرت فاطمہ زہرا کی آخری گفتگو

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 30 دسمبر 2019 کو اپنے فقہ کے درس خارج میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی آخری گفتگو کے بارے میں ایک حدیث کی تشریح کی۔
عقیدۂ مہدویت اور علامات ظہور کی باتیں

عقیدۂ مہدویت اور علامات ظہور کی باتیں

تاریخ میں بہت سے دعویدار پیدا ہوئے ہیں۔ یہ دعویدار ظہور کی کسی ایک علامت کو اپنے اوپر یا کسی اور پر منطبق کر ‏لیتے تھے۔ یہ سراسر غلط عمل ہے۔ بعض باتیں جو ظہور امام زمانہ علیہ السلام کی علامات کے طور پر بیان کی جاتی ہیں ‏حتمی نہیں ہیں۔ یہ ایسی باتیں ہیں جو معتبر روایات میں مذکور نہیں ہیں۔ ضعیف روایتوں میں ان کا ذکر ضرور ملتا ہے لہذا ‏ان پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ امام خامنہ ای ‎2011/07/09
درس اخلاق: نوجوان، نماز کے ذریعے روحانی تازگی حاصل کرلیتا ہے

درس اخلاق: نوجوان، نماز کے ذریعے روحانی تازگی حاصل کرلیتا ہے

نماز کے ذریعے نوجوان کا دل نورانی ہو جاتا ہے، وہ امید حاصل کر لیتا ہے، روحانی تازگی اور شادابی حاصل کر لیتا ہے، سرور و انبساط حاصل کر لیتا ہے۔ یہ حالات خاص طور پر نوجوانوں سے متعلق ہیں اور زیادہ تر جوانی کے ایام سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ لذت اٹھا سکتے ہیں۔ امام خامنہ ای 19 نومبر 2008
قرآن کی روشنی میں: خدا کی راہ میں پوری قوت کے ساتھ قدم آگے بڑھائیں

قرآن کی روشنی میں: خدا کی راہ میں پوری قوت کے ساتھ قدم آگے بڑھائیں

یہ راستہ، وہ راستہ ہے جس میں کوئي خوف اور رنج وغم نہیں ہے، ڈر اور ہراس نہیں ہے، خدا کی راہ ہے، اس راہ میں ثابت قدم رہنا چاہیے، اس راہ پر پوری طاقت کے ساتھ قدم آگے بڑھانا چاہیے، اس راہ میں دشمن کے وسوسوں سے پیروں میں لغزش نہ آئے۔ امام خامنہ ای 21 نومبر 2021
اسلامی گھرانہ: اسلام میں میاں بیوی کے فرائض متوازن ہیں

اسلامی گھرانہ: اسلام میں میاں بیوی کے فرائض متوازن ہیں

ایک دوسرے کی نسبت شوہر و زوجہ کے باہمی فرائض مختلف ہیں لیکن ان میں توازن پایا جاتا ہے۔ کسی پر جو بھی ذمہ داری ڈالی گئی ہے اس کے بدلے میں اسے ایک حق بھی دیا گیا ہے۔ جسے بھی جو  امتیاز دیا گیا ہے اس کے مقابلے میں ایک ذمہ داری بھی رکھی گئي ہے؛ ایک مکمل توازن۔ امام خامنہ ای 2 جنوری 2023