زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ڈاکیومینٹری: نصر من اللہ

ڈاکیومینٹری: نصر من اللہ

رہبر انقلاب اسلامی سے انتھک مجاہد شہید سید حسن نصر اللہ کی ملاقاتوں کے پہلی بار سامنے آنے والے کچھ گوشے ایک ویڈیو ڈاکیومینٹری کی صورت میں پیش کیے جا رہے ہیں۔
ڈاکیومینٹری

ڈاکیومینٹری "نصر من اللہ" کا ٹیزر

سید مزاحمت شہید سید حسن نصر اللہ کے چہلم کی مناسبت سے تیار ہونے والی ویڈیو ڈاکیومینٹری کا ٹیزر۔
انتظار کے مسئلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے پرہیز کیا جائے

انتظار کے مسئلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے پرہیز کیا جائے

انتظار کے مسئلے میں باریک بینی کے ساتھ ‏عالمانہ انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں عامیانہ اور جاہلانہ باتوں سے بہت سختی سے پرہیز کرنا ‏چاہئے کیونکہ اس طرح مہدویت کے جھوٹے دعویداروں کے ‏لئے راہ ہموار ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای ‎‎2011/07/09
دشمن کبھی حزب اللہ پر غلبہ حاصل نہیں کر پائے گا

دشمن کبھی حزب اللہ پر غلبہ حاصل نہیں کر پائے گا

حزب اللہ مضبوط ہے، لڑ رہی ہے۔ جی ہاں! جناب سید حسن نصر اللہ جیسی نمایاں اور اہم شخصیت ان کے درمیان نہیں ہے لیکن حزب اللہ طاقت اور جذبے کے ساتھ بحمد اللہ موجود ہے اور دشمن اس تنظیم پر غلبہ حاصل نہیں کر سکا ہے اور نہ ہی کر سکے گا۔
اس مجاہدت کا نتیجہ حق کے محاذ کی فتح ہے

اس مجاہدت کا نتیجہ حق کے محاذ کی فتح ہے

آج بحمد اللہ یہ جو مجاہدت پوری طاقت اور قوت کے ساتھ جاری ہے، لبنان میں بھی اور غزہ اور فلسطین میں بھی، قطعی طور پر اس مجاہدت کا نتیجہ حق کی فتح ہوگا، حق کے محاذ کی فتح ہوگا، مزاحمت کے محاذ کی فتح کی صورت میں سامنے آئے گا۔
اعلیٰ قیادت کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی کونسل کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اعلیٰ قیادت کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی کونسل کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

اعلیٰ قیادت کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے ارکان نے جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

حضرت جعفر ابن ابی طالب علیہما السلام پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی نے 19 اگست 2024 کو حضرت جعفر طیار علیہ السلام کے سلسلے میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر ان کے خطاب کا متن آج کانفرنس کے انعقاد سے پہلے منتشر کیا گيا۔
درس اخلاق: پیغمبر کی شریعت اور قرآنی معارف بشریت کے دکھوں کا علاج

درس اخلاق: پیغمبر کی شریعت اور قرآنی معارف بشریت کے دکھوں کا علاج

ظلمات وہ تمام چیزیں ہیں جنہوں نے پوری تاریخ میں انسان کی زندگی کو تاریک اور تلخ کر دیا ہے، زہر آلود کر دیا ہے۔ پیغمبر اعظم نے تمام مسائل کا حل، فکری حل بھی اور عملی حل بھی بشریت کے سامنے پیش کیا ہے۔ ان کی شریعت اور قرآنی تعلیمات، بشریت کے مسائل کا علاج ہیں۔ یہ، پیغمبر اسلام نے بشریت کو پیش کیا ہے۔ امام خامنہ ای 3 اکتوبر 2023
حافظ شیرازی کا تمام سرمایہ، قرآن ہے

حافظ شیرازی کا تمام سرمایہ، قرآن ہے

حافظ شیرازی کہتے ہیں: "ہر چہ دارم ہمہ از دولت قرآن دارم" مطلب یہ کہ ان کے اشعار بھی قرآن ہی کے ہیں، ان کا فن بھی قرآن ہی کا ہے، ان کی معرفت بھی قرآن ہی کی ہے، ان کا عرفان بھی قرآن ہی کا ہے، ان کی بیخودی بھی قرآن ہی کی ہے، انھیں ہر چیز قرآن سے ملی ہے۔
دین، شجاعت اور فن و ہنر کی آمیزش، ایرانی تمدن کا خاصہ

دین، شجاعت اور فن و ہنر کی آمیزش، ایرانی تمدن کا خاصہ

ہمارے وطن عزیز کی تمدنی خصوصیات میں سے ایک، جس پر ہمیشہ توجہ دینی چاہیے، یہ ہے کہ یہ دین، شجاعت اور فن و ہنر کی آمیزش میں کامیاب رہا ہے۔ ایران اسلامی میں ان تینوں عناصر کی آمیزش اسلام سے ماخوذ ہے۔