زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ذیعقدہ کے مہینے میں اتوار کے دنوں کی نماز

ذیعقدہ کے مہینے میں اتوار کے دنوں کی نماز

ماہ ذیقعدہ کے اتوار کے دن توبہ و استغفار کے ایام ہیں اور اس دن (ماہ ذیقعدہ کے ہر اتوار) کا ایک مخصوص عمل ہے۔ بزرگ عارف مرحوم الحاج میرزا جواد آقائے ملکی نے المراقبات میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے نقل کیا ہے کہ آنحضرت نے اپنے اصحاب سے فرمایا: تم لوگوں میں سے کون کون توبہ کرنا چاہتا ہے؟ س...
برائت کا حج

برائت کا حج

اس سال ہمارا حج خاص طور پر برائت کا حج ہے... اس کی وجہ ان دنوں غزہ اور فلسطین میں ہونے والے واقعات ہیں۔ امام خامنہ ای
کوئی بھی شئے کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔ 

کوئی بھی شئے کتاب کی جگہ نہیں لے سکتی۔ 

 رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای اپنی لائیبریری میں
اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔

اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔

امام صادق علیہ السلام: تَواضَعُوا لِمَن طَلَبتُم مِنہُ العِلم اس کے سامنے متواضع رہو جس سے تم علم سیکھتے ہو۔ الکافی، جلد 1   ...
محنت کش کی اہمیت، اس کے ہاتھ پر رسول خدا کا بوسہ

محنت کش کی اہمیت، اس کے ہاتھ پر رسول خدا کا بوسہ

محنت کشوں کی اہمیت کے بارے میں بہت کچھ کہا گیا ہے، اس سلسلے میں سب سے بڑی بات جو کہی جا سکتی ہے وہ یہ ہے کہ رسول اکرم (صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم) نے محنت کش کے گھٹے پڑے ہوئے ہاتھ پر بوسہ دیا ہے۔ اس سے بڑی بات اور کیا ہو سکتی ہے؟ امام خامنہ ای
 بے آبرو

بے آبرو

وعدۂ صادق آپریشن کے میں بین الاقوامی سطح پر ایرانی قوم اور اس کی مسلح فورسز کے عزم کی طاقت کے سامنے آنے سے صیہونی سے طیش میں ہے۔ امام خامنہ ای
200 دن بعد۔۔۔۔

200 دن بعد۔۔۔۔

صیہونی جب اپنی پہلی شکست کی تلافی کے لئے میدان میں اترے تو انھوں نے پہلے ہی دن اپنے اہداف کا اعلان کر دیا تھا  لیکن وہ ان میں سے ایک بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہے ... وہ چاہتے تھے کہ استقامتی محاذ کو بالخصوص حماس کو ختم کر دیں، نابود کر دیں، لیکن وہ ناکام رہے۔ امام خامنہ ای
وعدۂ صادق

وعدۂ صادق

خداوند عالم کے بارے میں حسن ظن رکھیے، اس پر توکل کیجیے اور جان لیجیے کہ مومنوں کے دفاع کا خداوند متعال کا وعدہ یقینی اور اٹل ہے۔ سپریم کمانڈر امام خامنہ ای
خبیث حکومت کو سزا

خبیث حکومت کو سزا

جب وہ ہمارے قونصل خانے پر حملہ کرتے ہیں تو یہ ایسا ہی ہے جیسے ہمارے ملک پر حملہ کر دیا ہے۔ یہ دنیا میں عام سوچ ہے۔ خبیث حکومت نے اس قضیے میں غلطی کی ہے۔ اسے سزا ملنی چاہیے اور سزا ملے گی۔   امام خامنہ ای 
صیہونزم مچھر کی طرح خون چوستا ہے

صیہونزم مچھر کی طرح خون چوستا ہے

افسوس ناک ہے کہ مسئلہ فلسطین میں اسلامی حکومتیں صیہونی حکومت کی مدد کر رہی ہیں۔ صیہونی جب کسی ملک میں قدم رکھتے ہیں تو مچھر کی طرح اس ملک کا خون چوستے ہیں، اپنے فائدے کے لئے۔  امام خامنہ ای