زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حق کا نفاذ، امام حسین کے کارنامے کی روح

حق کا نفاذ، امام حسین کے کارنامے کی روح

امام حسین علیہ السلام کے کارنامے کی روح یہ تھی کہ وہ حق بات اور حق کی راہ کا نفاذ کریں اور ان تمام طاقتوں کے مقابلے میں ڈٹ جائيں جو اس راہ میں ایک دوسرے کے ساتھ آ گئي تھیں۔ 24 ستمبر 1985
اے پروردگار! قبول کر ...

اے پروردگار! قبول کر ...

زینب کبریٰ  سلام اللہ علیہا کی نظروں میں یہ سارے مصائب، جمال ہیں کیونکہ یہ خدا کی طرف سے  ہیں، کیونکہ اس کے لیے اور اس کی راہ میں ہیں۔ 8 فروری 2010
خیموں کو آگ لگانا یزیدیوں کا دستور

خیموں کو آگ لگانا یزیدیوں کا دستور

شہید مطہری انقلاب سے برسوں پہلے چیخ چیخ کے کہتے تھے: "آج کے دور کا شمر –اس وقت کے اسرائیلی وزیر اعظم کا نام لیتے تھے- فلاں ہے۔" حقیقت امر بھی یہی ہے۔ ہم شمر پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ شمر بننے اور شمر جیسا عمل کرنے کی جڑ اس دنیا میں کاٹ دی جائے۔ 9 جنوری 2008
شہادت و ایثار، مکتب کی بقا کا راز

شہادت و ایثار، مکتب کی بقا کا راز

وہ قوم جو کمزوری اور ذلت کو تسلیم کر لے اور مقدس اہداف کی راہ میں اپنے کسی فرد کی انگلی کٹانے کے لیے بھی تیار نہ ہو اس کا زوال یقینی ہے اور ذلت و خواری اس کا مقدر ہے۔ 30 مارچ 1985
بندش آب یزیدیوں کا دستور

بندش آب یزیدیوں کا دستور

شہید مطہری انقلاب سے برسوں پہلے چیخ چیخ کے کہتے تھے: "آج کے دور کا شمر –اس وقت کے اسرائیلی وزیر اعظم کا نام لیتے تھے- فلاں ہے۔" حقیقت امر بھی یہی ہے۔ ہم شمر پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ شمر بننے اور شمر جیسا عمل کرنے کی جڑ اس دنیا میں کاٹ دی جائے۔ 9 جنوری 2008
طفل کشی یزیدیوں کا دستور

طفل کشی یزیدیوں کا دستور

شہید مطہری انقلاب سے برسوں پہلے چیخ چیخ کے کہتے تھے: "آج کے دور کا شمر - اس وقت کے اسرائیلی وزیر اعظم کا نام لیتے تھے - فلاں ہے۔" حقیقت امر بھی یہی ہے۔ ہم شمر پر لعنت بھیجتے ہیں تاکہ شمر بننے اور شمر جیسا عمل کرنے کی جڑ اس دنیا میں کاٹ دی جائے۔ 9 جنوری 2008
حسینی قیام جاری ہے

حسینی قیام جاری ہے

جب بھی اسلام کے لیے، حدود الہی کے قیام کے لیے، اسلام کے احیاء کے لیے کوئي کام انجام پاتا ہے تو وہ ایک حسینی کام ہے۔ 12 اکتوبر 1984
کبھی نہ تھکنے والے انقلاب صدر تھے شہید رئیسی!

کبھی نہ تھکنے والے انقلاب صدر تھے شہید رئیسی!

شہید رئیسی عوامی، کبھی نہ تھکنے والے، متواضع، اہل دعا اور انقلابی و دینی موقف صریحی انداز میں بیان کر دینے والے تھے اور پر وقار خارجہ پالیسی کی روش پر چلتے تھے۔ 7 جولائی 2024
مومن کو کافروں کے سامنے جھکنے کا حق نہیں ہے

مومن کو کافروں کے سامنے جھکنے کا حق نہیں ہے

مومن کو اس بات کا حق نہیں ہے کہ وہ کافروں کے سامنے جھکنے کی ذلت اور کفار کے دباؤ اور اپنی مرضی مسلط کرنے کی بات قبول کرے۔ 1 نومبر 1983
استقامت، فخر و سر بلندی کا راستہ ہے

استقامت، فخر و سر بلندی کا راستہ ہے

امام حسین کی روش، عزت کی روش تھی یعنی حق کی عزت، دین کی عزت، امامت کی عزت اور اس راہ کی عزت جو پیغمبر نے پیش کی تھی۔ 29 مارچ 2002