زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
روشنی بڑھتی جائے گی

روشنی بڑھتی جائے گی

(سویڈن میں قرآن کی بے ادبی کے معاملے میں) پردے کے پیچھے رہ کر سازش کرنے والوں کو بھی جان لینا چاہیے کہ قرآن مجید کا احترام اور اس کی شوکت روز بروز بڑھتی جائے گی اور اس کے ہدایت کے انوار زیادہ درخشاں ہوتے جائيں گے، اس سازش اور اس پر عمل کرنے والے اس سے کہیں زیادہ حقیر ہیں کہ وہ اس روز افزوں نور کو روک سکیں۔ واللہ غالب علی امرہ۔ (اور اللہ تو اپنے ہر کام پر غالب ہے۔) امام خامنہ ای 22 جولائی 2023
کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟  اسلام میں خواص کی لغزش کا آغاز

کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟ اسلام میں خواص کی لغزش کا آغاز

حق کے طرفدار خواص کی لغزش کا دور رحلت پیغمبر کے تقریبا سات آٹھ سال کے بعد شروع ہوتا ہے۔ ...
کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟   خواص کے کردار کا جائزہ

کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟ خواص کے کردار کا جائزہ

پھر یہ لوگ حضرت مسلم کو چھوڑ کے اپنے گھروں کو لوٹ جاتے ‏ہیں۔ بعد میں جب ابن زیاد کے فوجی حضرت مسلم کو گرفتار کرنے کے لئے طوعہ کے گھر کو گھیر لیتے ہیں، تو یہی لوگ ‏اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور مسلم کے خلاف جنگ کرتے ہیں۔ ‏
کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟

کیا وجہ ہوئی کہ امام حسین شہید کر دیے گئے؟

کیا ہوا کہ امت اسلامیہ، جو اسلامی احکام کی جزئیات پر، قرآن کی آیات پر اتنی توجہ دیتی تھی، اتنے واضح مسئلے میں، اس ‏طرح غفلت کا شکار ہو گئی کہ اتنا بڑا المیہ رونما ہو گیا؟ امام خامنہ ای 9 جون 1996‏
انجمن کا محور محبت اہل بیت

انجمن کا محور محبت اہل بیت

انجمن ایک سماجی یونٹ ہے جس کی تشکیل اہل بیت علیہم السلام کی محبت کے محور پر ہوتی ہے۔ اس کی بنیاد اہل بیت کی محبت اور ان کے مقاصد کی سمت لوگوں کی ہدایت کرنا ہے۔  امام خامنہ ای 23 جنوری 2022
صیہونی رہنماؤں کی بجھتی امیدیں

صیہونی رہنماؤں کی بجھتی امیدیں

ستر سال قبل کی نسبت آج صیہونی حکومت کے لئے حالات دگرگوں ہو چکے ہیں اور صیہونی رہنماؤں کی یہ تشویش بجا ہے کہ یہ رژیم اپنی عمر کے 80 سال پورے نہیں کر پائے گی۔ امام خامنہ ای 14 جون 2023
تلاوت کا حق ادا کرنے والے کو دولت ایمان ملتی ہے

تلاوت کا حق ادا کرنے والے کو دولت ایمان ملتی ہے

سب سے پہلے تو ایمان کی وجہ سے قرآن کی تلاوت سننا ایک فریضہ ‏ہے اور دوسری بات یہ کہ یہ خدا کی رحمت کے لئے ‏آمادگی ہے۔ امام خامنہ ای   ...
آپ کو عید کی مبارک باد!

آپ کو عید کی مبارک باد!

اللہ تعالی اس عظیم عید اور ذکر مولا کی برکت سے آپ کے قلوب کو اپنے الطاف اور آسودگی سے بہرہ مند رکھے اور یہ توفیق عطا فرمائے کہ ہم اس مناسبت اور اس جیسی دیگر مناسبتوں سے کما حقہ استفادہ کریں۔ امام خامنہ ای 20 ستمبر 2016 ...
اس وقت اللہ ہم سے بات کرتا ہے

اس وقت اللہ ہم سے بات کرتا ہے

جب ہم قرآن پڑھتے ہیں تو اس وقت اللہ ہم سے بات کرتا ہے۔ یہ گفتگو صرف ماضی کی چیزوں ، واقعات اور قرآنی قصوں تک محدود نہیں ہے، ہمارے آج کے حالات سے مربوط ہے جو اس (ماضی کے واقعات کی) زبان میں ہم سے کی جا رہی ہے۔ مقصد یہ ہے کہ ہم اپنا راستہ تلاش کر لیں۔  امام خامنہ ای 3 اپریل 2022
جواب غدیر کا واقعہ ہے

جواب غدیر کا واقعہ ہے

جو لوگ اسلام کو سماجی و سیاسی میدانوں سے باہر رکھنا چاہتے ہیں اور اسے ذاتی مسائل اور نجی زندگی تک محدود کر دینا چاہتے ہیں ان کا جواب غدیر کا واقعہ ہے۔  امام خامنہ ای 13 اکتوبر 2014