زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
مکمل آسودگی کا ساحل

مکمل آسودگی کا ساحل

زوجہ کے رول میں عورت سب سے پہلے تو سکون و آسودگی کا مظہر ہے۔ وَ جَعَلَ مِنها زَوجَها لِیَسکُنَ اِلَیها (اور اس ( کی ‏جنس) سے اس کا جوڑا قرار دیا تاکہ (اس کی رفاقت میں) سکون حاصل کرے۔ اعراف ‏‎189‎‏) کیونکہ زندگی میں تلاطم پیش آتا ‏ہے۔ مرد زندگی کے سمندر میں کاموں اور تلاطم سے روبرو ہوتا ہے۔ جب گھر آت...
وہ کہہ رہے ہیں ہم اسّی سال کے نہیں ہو پائيں گے

وہ کہہ رہے ہیں ہم اسّی سال کے نہیں ہو پائيں گے

حقیقی معنی میں صیہونی حکومت سیاسی کمزوری اور تزلزل کا شکار ہے۔ ان کے حکام لگاتار اور مسلسل انتباہ دے رہے ہیں کہ عنقریب ہی شیرازہ بکھر جائے گا۔ ان کا صدر کہہ رہا ہے، ان کا سابق وزیر اعظم کہہ رہا ہے، ان کا سیکورٹی چیف کہہ رہا ہے، ان کا وزیر دفاع کہہ رہا ہے، وہ سبھی کہہ رہے ہیں کہ عنقریب ہی ہمارا شیراز...
اللہ کا سلام ہو عزیز شہید علی رضا توسلی اور ان کی صابرہ زوجہ محترمہ ام البنین پر

اللہ کا سلام ہو عزیز شہید علی رضا توسلی اور ان کی صابرہ زوجہ محترمہ ام البنین پر

 اللہ کا سلام ہو مخلص و فداکار مجاہد، عزیز شہید علی رضا توسلی اور ان کی بے لوث، صابرہ و فرزانہ زوجہ محترمہ ام البنین پر۔
'فاطمیون فورس' تمام افغانوں کے لئے باعث افتخار

'فاطمیون فورس' تمام افغانوں کے لئے باعث افتخار

'فاطمیون' کی مجاہدانہ کارکردگی ان کے لئے اور تمام افغانوں کے لئے باعث افتخار ہے۔ امام خامنہ ای جنوری 2023
یہ بہت بڑا مرتبہ ہے

یہ بہت بڑا مرتبہ ہے

خود اللہ بھی معلمین، تعلیم دینے والوں میں ہے۔ یہ بہت بڑا مرتبہ ہے۔   یعنی وہ جو دوسروں کو کسی چیز کی تعلیم دیتا ہے۔   امام خامنہ ای 11 مئی 2022   ...
اسکولوں میں دلچسپ تربیتی پروگرام ہونا چاہئے

اسکولوں میں دلچسپ تربیتی پروگرام ہونا چاہئے

اسکولوں میں دلچسپ تربیتی پروگرام ہونا چاہئے۔ قومی تشخص کی تقویت، وطن دوستی کے جذبے کی تقویت، قومی پرچم ‏کی تقویت اور اسلامی طرز زندگی کی تعلیم سب سے کلیدی کاموں کے زمرے میں شامل ہیں جنہیں انجام دیا جانا چاہئے۔ ‏  امام خامنہ ای 2 مئي 2023 ...
اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ

اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ

ماہ رمضان اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے کا مہینہ بھی ہے اور جہاد کا مہینہ بھی ہے۔ صدر اسلام میں جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں تھی۔ حالیہ برسوں میں یوم قدس ملت ایران کی جدوجہد کا دن رہا اور اس سال بحمد اللہ وسیع سطح پر دیگر اقوام نے بھی اس میں ساتھ دیا۔    امام خامنہ ای 22 اپریل 2023
روئے زمین پر تمام مومنین و مسلمین کو عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

روئے زمین پر تمام مومنین و مسلمین کو عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تمام مومنین و مسلمین کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے عید سعید فطر کی مبارکباد۔
جنگ کی آگ بھڑکانے میں بڑی طاقتوں کا ہاتھ ہے

جنگ کی آگ بھڑکانے میں بڑی طاقتوں کا ہاتھ ہے

دنیا کی ہر جنگ افروزی میں بڑی طاقتیں ملوث ہیں۔ آج یوکرین، شام، لیبیا اور سوڈان کی جنگ کے منصوبہ ساز کون ہیں؟ سامراج کے افراد ہیں جو تصادم شروع کرواتے ہیں کہ اس کا فائدہ کسی اور جگہ حاصل کریں۔ امریکہ نے اسی طرح عراق و افغانستان میں جنگ شروع کی تھی۔     امام خامنہ ای 16 اپریل 2023 ...
قرآن کے مطابق دفاعی آمادگي اللہ کا فرمان

قرآن کے مطابق دفاعی آمادگي اللہ کا فرمان

قرآن کریم کے مطابق دائمی دفاعی آمادگی اللہ کا فرمان اور اللہ کے دشمنوں اور ملت کے دشمنوں کی خوف زدگی کا باعث بھی ہے۔ ملک کے خلاف خطرات کبھی بھی پوری طرح ختم نہیں ہوتے اس لئے مسلح فورسز کو چاہئے کہ جہاں تک ممکن ہو مختلف پہلوؤں سے اپنی آمادگی بڑھاتی رہیں۔ امام خامنہ ای 16 اپریل 2023 ...