اہل ایران فخر کریں کہ ان کے درمیان ایک شخص ایک دور افتادہ گاؤں سے اٹھتا ہے، مشقت و خود سازی کرتا ہے اور پوری مسلم امہ کا چیمپین اور درخشاں چہرہ بن جاتا ہے۔
امام خامنہ ای
16 دسمبر 2020
...
حضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام کی شخصیت اور رسالت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے کچھ چنندہ بیانات اس اولو العزم پیغمبر کے یوم ولادت کی مناسبت سے پیش کیے جا رہے ہیں۔
اللہ کے عظیم پیغمبر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کے یوم ولادت پر دنیا کے تمام مومنوں، تمام عیسائيوں اور مسلمانوں کی خدمت میں ہدیۂ تبریک پیش کرتا ہوں۔ یقینی طور پر مسلمانوں کی نظر میں حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی قدر و قیمت، عیسائیت پر ایمان رکھنے والے عیسائیوں کی نظروں میں ان کی قدر و قیمت سے کم نہیں...
معنوی اور الہی مدارج کے حصول میں عورت اور مرد کے درمیان کوئي فرق نہیں۔ اللہ تاریخ میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا جیسی خاتون کی تخلیق کرتا ہے جو اس حدیث شریف کے مطابق: "نحن حجج اللّہ علی خلقہ و فاطمۃ حجّۃ اللّہ علینا یعنی ہم اللہ کی مخلوق پر اس کی حجت اور فاطمہ ہم پر خدا کی حجت ہیں" حجت خدا ہیں، وہ حج...
کیونکہ آپ سمجھتے تھے کہ اسلامی دنیا کے ان مسائل کا ایک بڑا حصہ جو سانحہ کربلا پر منتج ہوا، لوگوں کی اخلاقی پستی اور رذالتوں کا نتیجہ تھا۔
امام خامنہ ای
14 جولائی 1993
مجاہدت اور بڑے سماجی فیصلوں کے میدان میں موجودگي کے پہلو سے فاطمہ زہرا، نقطۂ عروج پر ہیں۔ یعنی پیغمبر اکرم کی وفات کے بعد، خلافت کے مسئلے میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اپنے پورے وجود کے ساتھ، اپنے بیان کے ساتھ، اپنے علم کے ساتھ، اپنی کوششوں کے ساتھ، اپنے پورے جسم و جان کے ساتھ میدان میں آ گئيں...
حقیقت میں فاطمہ زہرا نور کی صبح ہیں جن کے نورانی حلقے سے امامت و ولایت اور نبوت کا سورج جگمگاتا ہے؛ وہ ایک بلند و ارفع آسمان ہیں جس کی آغوش میں ولایت کے فروزاں ستارے سکونت پذیر ہوتے ہیں۔
امام خامنہ ای
22 اکتوبر 1997
...