زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
انسانیت کی دانشور معلم

انسانیت کی دانشور معلم

فاطمہ زہرا جنت کی خواتین کی سردار ہیں۔ شجاعت کا درس، ایثار کا درس، دنیا میں زہد کا درس، معرفت کی تعلیم کا درس، معرفت کو دوسروں کے ذہنوں تک منتقل کرنے کا درس، انسان کا دانشور معلم کے مقام پر پہنچنا، یہ سب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے درس  ہیں۔ امام خامنہ ای 18 فروری 2 ...
حضرت زینب کا کارنامہ واقعہ عاشورا کا ہم پلہ

حضرت زینب کا کارنامہ واقعہ عاشورا کا ہم پلہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کارنامے کا موازنہ تاریخ کے بقیہ بڑے واقعات سے نہیں ہو سکتا۔ اس کا موازنہ خود واقعہ ‏عاشورا سے کرنا چاہئے۔ واقعی یہ دونوں واقعات ایک دوسرے کے ہم پلہ ہیں۔ ‏
حضرت زینب تاریخ اسلام ہی نہیں تاریخ انسانیت کی عظیم ہستی ہیں

حضرت زینب تاریخ اسلام ہی نہیں تاریخ انسانیت کی عظیم ہستی ہیں

جس انداز سے آپ نے عمل کیا مردوں اور عورتوں میں ‏شاذ و نادر ہی کوئی ہوگا جو اس استحکام کے ساتھ دشوار گزار میدان میں قدم رکھے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏1 جنوری 2020 ...
حضرت زینب کی عظمت کا راز

حضرت زینب کی عظمت کا راز

حضرت زینب کی عظمت کی وجہ کیا ہے؟ یہ نہیں کہہ سکتے کہ آپ بنت علی یا خواہر امام حسین علیہم السلام ہیں اس لئے ‏آپ کی یہ عظمت ہے۔ سارے اماموں کی بیٹیاں، مائیں اور بہنیں تھیں۔ لیکن حضرت زینب کبری جیسا کون ہے؟ حضرت زینب ‏کی عظمت آپ کے موقف اور عظیم انسانی و اسلامی عمل کی وجہ سے ہے جو فریضہ دینی کی بنیاد پ...
اگر زینب سلام اللہ علیھا نہ ہوتیں، تو کربلا بھی نہ ہوتی‏

اگر زینب سلام اللہ علیھا نہ ہوتیں، تو کربلا بھی نہ ہوتی‏

اگر حضرت زینب شجاعت کے جوہر نہ دکھاتیں تو کربلا کے واقعہ کا دائرہ اس حد تک نہ پھیلتا اور تاریخ میں اس حد تک یہ واقعہ یادگار نہ ہوتا۔ ‎16 ‎ امام خامنہ ای فروری سنہ 2011‏ ...
حضرت زینب کبری کا طرز عمل کامیاب ہے

حضرت زینب کبری کا طرز عمل کامیاب ہے

عاشور کے میدان جنگ میں فوجی پہلو سے دیکھا جائے تو حق کی طاقت کی ‏ظاہری شکست ہوئی، لیکن جس چیز نے اس ظاہری فوجی شکست کو ابدی فتح ‏میں تبدیل کر دیا وہ حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا کا طرز عمل تھا، ‏حضرت زینب نے ثابت کیا کہ زنانہ عفت و حجاب کو مجاہدانہ عزت اور بڑے ‏جہاد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ ام...
جب آئیڈیل زینب کبری ہوں

جب آئیڈیل زینب کبری ہوں

اگر صنف نسواں کے لئے حضرت زینب اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھما نمونہ ہوں تو ان کا فریضہ صحیح ادراک، حالات کے تقاضے کا ‏مکمل احساس اور بہترین اقدام کا انتخاب کرنا، خواہ قربانی دینا پڑے اور ہر حال میں ثابت قدم رہنا ہے۔ ‎13 ‎نومبر سنہ 1991‏ امام خامنہ ای ...
آزاد ہوا فلسطین

آزاد ہوا فلسطین

فلسطین آزاد ہو جائے گا لیکن امریکہ اور مغرب کی بدنامی کا داغ مٹنے والا نہیں ہے۔ امام خامنہ ای 27 فروری 2020
عزیز نوجوانو!‏ غیر معمولی صلاحیت ایک خدائي نعمت ہے، ایک تحفۂ الہی ہے

عزیز نوجوانو!‏ غیر معمولی صلاحیت ایک خدائي نعمت ہے، ایک تحفۂ الہی ہے

عزیز نوجوانو! غیر معمولی صلاحیت ایک خدائي نعمت اور الہی تحفہ ہے۔ امام خامنہ ای 17 نومبر 2021
اسکالر طبقے کا ہدف مسائل کا حل ہونا چاہئے

اسکالر طبقے کا ہدف مسائل کا حل ہونا چاہئے

ملک کے اسکالر طبقے کا ہدف مسائل کا حل ہونا چاہئے۔ حکمراں طبقہ ملک کے مسائل کے حل کے لیے یونیورسٹیوں کی مدد حاصل کرے۔ امام خامنہ ای 17 نومبر 2021