زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
میں عید نوروز، نئے سال، نئي قدرت، نئے دن اور نئے دور کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

میں عید نوروز، نئے سال، نئي قدرت، نئے دن اور نئے دور کے آغاز پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

  میں عید نوروز، نئے سال، نئي قدرت، نئے دن اور نئے دور کے آغاز ‏کی، جو اس سال امام زمانہ علیہ السلام کے ایام ولادت سے متصل ‏ہے، مبارکباد پیش کرتا ہوں عظیم ملت ایران اور ہمدلی و مماثلت ‏رکھنے والی تمام قوموں کو۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏20 مارچ 2020 ...
انتظار کے لئے ضروری ہے عمل کیا جائے، اصلاح کی جائے۔

انتظار کے لئے ضروری ہے عمل کیا جائے، اصلاح کی جائے۔

 ہمیں اپنی اصلاح کرنا چاہئے، ہمیں ‏ان چیزوں پر عمل پیرا ‏ہونا چاہئے جو امام کو مسرور کریں۔ جب ہم اس انداز سے عمل کریں گے اور اپنی ذات میں اصلاح ‏کریں گے تو یقینا انفرادی ‏سرگرمیوں پر اکتفا نہیں کریں گے، بلکہ سماج کی سطح پر، ملک کی سطح پر، عالمی سطح پر بھی ‏ہمیں کچھ فرائض پورے ‏کرنے ہوں گے۔ ‏ ...
انتظار کا کیا مطلب ہے؟

انتظار کا کیا مطلب ہے؟

ہمیں انتظار پر مامور کیا گيا ہے، انتظار کا کیا مطلب ہے؟ انتظار کا مطلب ہے چوکنا رہنا۔ عسکری زبان ‏میں ایک اصطلاح ‏رائج ہے؛ ہائی الرٹ رہنا۔ اگر آپ کے امام جو ساری دنیا میں عدل و انصاف قائم کرنے کے لئے تشریف لائیں ‏گے، آج ظہور ‏فرمائیں تو ہمیں اور آپ کو اس کے لئے الرٹ رہنا چاہئے۔ انتظار کا یہی مفہوم ہے۔
آقا کا نام اور ذکر ہمیشہ ہمیں یہ یاددہانی کراتا ہے کہ اس تاریک رات کے اختتام پر حق و انصاف کے سورج کا ‏طلوع یقینی ہے۔

آقا کا نام اور ذکر ہمیشہ ہمیں یہ یاددہانی کراتا ہے کہ اس تاریک رات کے اختتام پر حق و انصاف کے سورج کا ‏طلوع یقینی ہے۔

بہت ‏سے انسان کبھی کبھی جب مظالم کے گھٹاٹوپ بادلوں کو دیکھتے ہیں تو مایوس ہونے لگتے ‏ہیں۔ امام زمانہ علیہ ‏السلام کی یاد اس بات کی علامت ہے کہ خورشید یقینا طلوع ہوگا اور اجالا پھیل جائے گا۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏10 مئی 2017‏ ...
امام زمانہ علیہ ‏السلام پر توجہ مرکوز کرنا در حقیقت خداوند عالم کی بارگاہ میں اظہار عقیدت و بندگی ہے

امام زمانہ علیہ ‏السلام پر توجہ مرکوز کرنا در حقیقت خداوند عالم کی بارگاہ میں اظہار عقیدت و بندگی ہے

امام ‏زمانہ علیہ ‏السلام کی جانب اپنا ذہن مرکوز کرتے ہیں، توسل کرتے ہیں، حضرت کی بارگاہ میں اظہار خاکساری کرتے ہیں تو ‏اس لئے کہ ‏ہمارا یہ اظہار خاکساری پروردگار عالم کی بارگاہ میں پہنچے اور ہمارا یہ عمل خداوند عالم کی بارگاہ میں اظہار ‏بندگی شمار ‏ہو۔ امام خامنہ ای ‏ ‏10 مئی 2017‏ ...
ماہ شعبان کی ایک عظیم خصوصیت

ماہ شعبان کی ایک عظیم خصوصیت

ماہ شعبان کی ایک عظیم خصوصیت اس مہینے کا محور عالم امکان حضرت بقیۃ اللہ العظمی امام مہدی عجل اللہ تعالی ‏فرجہ ‏الشریف کے یوم ولادت با سعادت سے مزین ہونا ہے۔ ‏
انقلاب کا معجزہ

انقلاب کا معجزہ

شہید باکری جنگ کے آغاز میں ایک نوجوان طالب علم تھے کچھ مدت انہوں نے فوجی چھاونی میں بھی گزاری تھی، اس کے بعد یہی جوان ایک بے حد ماہر فوجی کمانڈر بن جاتا ہے جو پوری ڈیویژن کی بلکہ کبھی کبھی پوری ایک چھاونی کی کمان سنبھالتا ہے۔ یہ معجزہ نہيں ہے؟ یہ سب انقلاب کے معجزات ہيں۔ امام خامنہ ای  16 دسم...
یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام پیغام

یورپ میں طلبہ کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام پیغام

دنیا میں ان دنوں رونما ہونے والے سیاسی و فوجی واقعات در حقیقت اسی #تاریخی_موڑ کی تشکیل ‏کر رہے ہیں جس کی امید تھی۔ دانشوروں کا کوتاہ مدتی فریضہ صف آرائیوں کی شناخت اور صحیح ‏موقف کا انتخاب اور میانہ مدتی فریضہ محاذ حق کی مدد کرنے والے تغیرات میں رول ادا کرنا ہے۔ ...
پابندیوں کی مار سے بچنے کے لئے امریکہ یا کسی بھی طاقت سے دب جانا بہت بڑی بھول

پابندیوں کی مار سے بچنے کے لئے امریکہ یا کسی بھی طاقت سے دب جانا بہت بڑی بھول

#پابندیوں کی مار سے بچنے کے لئے #امریکہ یا کسی بھی طاقت سے دب جانا بہت بڑی بھول اور اپنی سیاسی طاقت پر ضرب ہے۔ اس سے زیادہ بچکانہ اور سادہ لوحانہ تجویز کوئی نہیں ہو سکتی کہ دشمن کو اشتعال دلانے سے اجتناب کے لئے ہمیں اپنی دفاعی قوت محدود کر دینی چاہئے۔ ...
قومی_توانائی ہر ملک کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے

قومی_توانائی ہر ملک کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے

قومی_توانائی ہر ملک کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے اور اگر کوئی قوم خود مختاری و سربلندی چاہتی ہے اور اغیار کے بے جا مطالبات کا مقابلہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تو اسے چاہئے کہ خود کو طاقتور بنائے ورنہ کمزور، خوار اور خائف ہونے کی صورت میں اغیار کی حرص و طمع کی زد پر رہے گی۔ ...