زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
ایک نعمت خداوندی

ایک نعمت خداوندی

رجب کے مہینے کا ہر دن ایک نعمت خداوندی ہے۔ اگر انسان عقلمند، ہوشیار اور آگاہ ہو تو اس کے ہر لمحے سے کوئی ‏ایسی شئے حاصل کر سکتا ہے جس کے سامنے دنیا کی تمام نعمتیں ہیچ ہیں۔ یعنی رضا و لطف و عنایت و توجہ پروردگار ‏حاصل کر سکتا ہے۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏8 فروری 1991‏
توانائی حاصل کرنے کے مہینے

توانائی حاصل کرنے کے مہینے

تین مہینے یعنی رجب، شعبان اور رمضان پورے سال میں خود سازی کے مواقع اور زندگی و تقدیر کے عظیم سفر کے لئے ‏ضروری زاد راہ اور توانائی حاصل کرنے کے مہینے ہیں۔ ‏ امام خامنہ ای ‏ ‏13 جنوری 1993‏ ...
ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو...

ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو...

امام محمد تقی الجواد علیہ السلام سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ منافق اور ریاکار طاقتوں کا سامنا ہو تو ہمت سے کام لیں اور ان طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کے اندر بیداری پیدا کریں۔ امام جواد سلام اللہ علیہ نے مامون کے چہرے سے ریاکاری اور فریب دہی کی نقاب ہٹانے کے لئے کام کیا اور کامیاب ہوئے۔  ...
اللہ اکبر کا نعرہ

اللہ اکبر کا نعرہ

ملت ایران کا نعرہ تکبیر اپنا خاص انداز رکھتا ہے۔ کیونکہ یہ پیغمبر کا نعرہ تکبیر ہے، یہ بت شکن نعرہ تکبیر ہے، یہ طاقت و ثروت کے بتوں کو ہیچ اور بے وقعت قرار دینے والا نعرہ ہے، یہ عالمی استکبار کے مد مقابل ایک ملت کی شجاعت و بہادری کا نعرہ ہے۔ امام خامنہ ای 28 اگست 1985 ...
امام خمینی صحیح معنی میں بڑے فولادی ارادے اور پختہ عزم والے انسان تھے۔

امام خمینی صحیح معنی میں بڑے فولادی ارادے اور پختہ عزم والے انسان تھے۔

➖ایسے انسان تھے جو اپنی راہ کی حقانیت پر سو فیصدی یقین و اعتقاد رکھتا ہو۔ جیسا کہ قرآن میں پیغمبر کے بارے میں آیا ہے: «امن الرسول بما انزل الیه من ربّه»(بقرہ 285)۔ سچے اور صاف گو انسان تھے۔ سیاست بازی سے دور تھے۔ بڑے با ہوش اور دور اندیش انسان تھے۔ امام خامنہ ای، ۲ فروری ۱۹۹۹   ...
 امام خمینی ایک عوامی شخصیت تھے

امام خمینی ایک عوامی شخصیت تھے

امام خمینی ایک عوامی شخصیت تھے اور عوام پر انھیں بڑا اعتماد تھا۔ 1962 کی بات ہے جب امام خمینی اس قدر مشہور بھی نہیں ہوئے تھے، انہوں نے قم میں اپنی ایک تقریر میں حکومت وقت کو خبردار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ اگر تم نے اپنا رویہ نہ بدلا تو قم کے بیابان کو عوام الناس سے پر کر دوں گا۔ چند مہینے ہی گزرے تھ...
میدان علم کے مجاہد

میدان علم کے مجاہد

امام محمد باقر علیہ السلام کو 'باقر العلم' کہا جاتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اسلامی حقائق و مفاہیم جن پر دروغ، فریب، ریاکاری اور تحریف کی پرتیں چھا گئی تھیں، امام نے ان پرتوں کو شگافتہ کیا اور اس اصلی حقیقت اور مغز کو تشنگان حق و حقیقت کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ ہمارے ائمہ علیہم السلام کے عظیم جہاد کا ای...
حکومت کا مفہوم بیان کیا

حکومت کا مفہوم بیان کیا

امام خمینی نے عوام کے لئے اسلامی تعلیمات کی تشریح کی۔ حکومت کا مفہوم بیان کیا اور انسان کا مفہوم سمجھایا اور عوام کو یہ بتایا کہ ان کے ساتھ کیا ہو رہا اور کیا ہونا چاہئے۔ جن حقائق کو زبان پر لانے کی لوگ جرئت نہیں کرتے تھے، امام خمینی نے ان حقائق کو سرگوشیوں میں نہیں بلکہ کھلے عام بیان کیا۔   ...
عظیم عوامی انقلاب

عظیم عوامی انقلاب

 ہمارا انقلاب ایسی حکومت کے خلاف عظیم عوامی انقلاب تھا جو ایک قابل مذمت حکومت کی تمام خصوصیات کی حامل تھی۔ بد عنوان بھی تھی، بیرونی طاقتوں کی پٹھو بھی تھی، بغاوت کے ذریعے مسلط ہوئی تھی اور نا اہل بھی تھی۔   امام خامنہ ای، 2 فروری 1999 ...
‏'شہید سلیمانی' امریکہ کے لئے 'جنرل سلیمانی' سے زیادہ خطرناک

‏'شہید سلیمانی' امریکہ کے لئے 'جنرل سلیمانی' سے زیادہ خطرناک

آیت اللہ العظمی خامنہ ای: "کسی نے کہا تھا کہ شہید سلیمانی دشمنوں کے لئے جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں۔ اس نے ‏بالکل صحیح سمجھا۔ امریکہ کی حالت آپ دیکھئے! افغانستان سے فرار ہوتا ہے، عراق سے باہر نکلنے کا دکھاوا کرنے پر ‏مجبور ہے۔ یمن اور لبنان کو دیکھئے۔ شام میں بھی زمیں بوس ہو چکا ہے۔" ‏ امام ...