رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہرین اسمبلی کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی اور دیگر ارکان سے اپنی ملاقات میں اس اسمبلی کی اہمیت اور اس کے ارکان کی منفرد حیثیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کچھ تجاویز دیں، رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے جارحانہ بیان اور جھوٹے الزامات کا دنداں شکن جواب دیا۔