قائد انقلاب اسلامی نے آج شام سنندج کے قبرستان بہشت محمدی میں کردستان کے مظلوم و دلاور شہدا کو یاد کیا اور ان کے لئے فاتخہ خوانی و ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔