صومالیہ کے قحط زدہ عوام کی امداد
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے افریقی ملک صومالیہ میں خشک سالی سے رونما ہونے والے انسانی المیئے کو دیکھتے ہوئے متاثرہ عوام کی مدد کے لئے بیس ملین تومان ایران کے ہلال احمر کو دیئے۔
یہ رقم ملی بینک میں ہلال احمر ادارے کے اکاؤنٹ نمبر99999 میں ڈال دی گئی۔