قائد انقلاب اسلامی نے صوبہ کرمانشاہ کے معروف شاعر احمد عزیزی کی عیادت کی۔
صوبہ کرمانشاہ کے دورے کے نویں دن قائد انقلاب اسلامی صوبے کے صدر مقام کرمان شاہ کے امام رضا اسپتال گئے اور آئی سی یو میں زیر علاج شاعر کی عیادت اور ان کی شفاء کے لئے دعا کی۔