قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہفتے کے روز تہران میں جاری بک فیئر میں گئے۔ آپ نے ڈھائی گھنٹے تک کتابوں کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کیا اور مختلف ناشروں سے جدید کتب کے بارے میں گفتگو کی۔ اس موقعے پر وزیر ثقافت و اسلامی ہدایت جناب حسینی بھی آپ کے ہمراہ  تھے۔