صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک کے سفر پر روانہ ہونے سے قبل قائد انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک جانے سے پہلے صدر مملکت قائد انقلاب اسلامی سے ملے اور اہم موضوعات کے سلسلے میں گفتگو کی۔
قائد انقلاب اسلامی نے صدر جمہوریہ کے لئے کامیاب سفر کی دعا کی۔