مراد یہ ہے کہ ہم نے رمضان کے مہینے کو، اس الہی قانون کو اس لئے قرار دیا ہے کہ ایک زمین ہموار ہو، سازگار حالات بنیں تقوی کی ترویج کے لئے۔
تفسیر قرآن بزبان آیت اللہ العظمی خامنہ ای مورخہ 14 مئی 2019