رجب کے مہینے کا ہر دن ایک نعمت خداوندی ہے۔ اگر انسان عقلمند، ہوشیار اور آگاہ ہو تو اس کے ہر لمحے سے کوئی ‏ایسی شئے حاصل کر سکتا ہے جس کے سامنے دنیا کی تمام نعمتیں ہیچ ہیں۔ یعنی رضا و لطف و عنایت و توجہ پروردگار ‏حاصل کر سکتا ہے۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

‏8 فروری 1991‏