رمضان توبہ و انابہ کا مہیہ ہے۔ توبہ کا مطلب ہے اس غلط راستے سے واپسی جس پر ہم اپنے گناہوں کے باعث اور اپنی غفلتوں کے باعث چل پڑے ہیں۔ 
انابہ کا مطلب یہ ہے کہ ہم حال اور آئندہ کے لیے خداوند متعال کی طرف متوجہ رہیں۔ 
کہا گيا ہے کہ توبہ اور انابہ میں یہ فرق ہے کہ توبہ، ماضی سے متعلق ہے جبکہ انابہ کا تعلق حال اور مستقبل سے ہے۔   امام خامنہ ای،
۲۱ جولائی ۲۰۱۳