ماہ رمضان کا سب سے اہم پھل تقوی ہے؛ "وہ ہاتھ جو  لگام سنبھالے" تقوی کا مطلب یہی ہے۔ کبھی دوسروں کی لگام ہم صحیح طریقے سے ہاتھ میں لے سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنی لگام ہاتھ میں لے سکیں، اپنے آپ کو حیوانیت اور  وحشی پن اور اللہ کی مقرر کردہ ریڈ لائنوں کو عبور کرنے سے روک سکیں تو یہ بڑا ہنر ہے۔ تقوی یعنی صراط مستقیم پر چلتے ہوئے اپنی نگرانی۔
  امام خامنہ ای