مکارم الاخلاق کی بڑی عظیم دعا، جو صحیفۂ سجادیہ کی بیسویں دعا ہے، کثرت سے پڑھیے اور دیکھیے کہ امام زین العابدین علیہ السلام نے اس دعا میں اللہ سے جن چیزوں کی درخواست کی ہے، وہ کیا ہیں۔ ہمیں ائمہ کے الفاظ سے، صحیفۂ سجادیہ کی دعاؤں سے، ان شفا بخش دواؤں سے، جو ہمیں اخلاقی بیماریوں سے شفا دے سکتی ہیں اور ہمارے وجود میں پائے جانے والے زخموں کا مداوا کر سکتی ہیں، اپنے آپ کو آشنا کرنا چاہیے۔
امام خامنہ ای،
۰۵ اکتوبر ۲۰۰۰