رمضان کے مہینے میں دل نرم ہو جاتا ہے، روح درخشندہ ہو جاتی ہے اور جب یہ مبارک مہینہ ختم ہو جاتا ہے تو نئے سال کی شروعات کا دن، عید ‏فطر کا دن آتا ہے۔ یعنی وہ دن جب انسان رمضان کے مہینے کی برکتوں سے استفادہ کر کے، صراط مستقیم پر چلنا شروع کر دے اور غلط راستوں ‏سے گریز کرے۔
امام خامنہ ای
2 مارچ 1995‏