روزہ دار مومن انسان، شب قدر سے نئے سال کا آغاز کرتا ہے۔ شب قدر میں کاتبان الہی کی جانب سے ایک سال کے لیے اس کی تقدیر لکھی جاتی ‏ہے۔ انسان ایک نئے سال میں، ایک نئے مرحلے میں اور درحقیقت ایک نئي زندگي میں اور ایک نئي ولادت میں وارد ہوتا ہے۔ عید فطر کے دن کی یہ ‏نماز ایک طرح سے رمضان کے مہینے میں نعمت الہی کا شکرانہ ہے۔ اس نئي ولادت کا شکرانہ ہے۔

امام خامنہ ای

20 ستمبر 2009‏