1980 سے 1988 تک مقدس دفاع سے ملت ایران کے لئے ایک حقیقت پایہ ثبوت کو پہنچ گئی اور وہ یہ کہ دشمن کی دست درازی سے ملک کی حفاظت اور دفاعی قوت، مزاحمت و استقامت سے حاصل ہوتی ہے ، ہتھیار ڈال دینے سے نہیں۔ 

امام خامنہ ای 

21/09/2022