ہم شہید سلیمانی کی شہادت کو ہرگز بھولیں گے نہیں۔ اسے وہ یاد رکھیں! اس سلسلے میں ہم نے ایک بات کہی ہے اور اس پر قائم ہیں۔ مناسب وقت ‏پر، ‏مناسب جگہ ان شاء اللہ اس پر عمل کیا جائے گا۔

امام خامنہ ای

2 نومبر 2022