ماہ رجب کا ہر دن، اللہ کی ایک نعمت ہے۔ ایک عقلمند، ہوشیار و با شعور شخص اس کے لمحات میں سے ہر لمحے میں ایسی ‏چیز حاصل کر سکتا ہے کہ جس کے سامنے دنیا کی ساری نعمتیں بے وقعت ہیں۔ یعنی اللہ کی رضا، لطف و عنایت اور توجّہ ‏حاصل کر سکتا ہے۔

امام خامنہ ای
 8 ‎فروری 1991‏