آپ پیاری بچیوں کو یہ سفارش کرنا چاہتا ہوں کہ اسی بچپن کے دور سے خدائے مہربان کی دوست بن جائیے۔ اللہ سے کیسے دوستی کی جاتی ہے؟ اللہ سے دوستی کا ایک راستہ یہی ہے کہ آپ نماز میں توجہ رکھئے کہ آپ اللہ سے بات کر رہی ہیں۔
امام خامنہ ای 3 فروری 2023