امیر المومنین فرماتے ہیں، جب پیغمبر مبعوث بہ رسات ہوئے اور اللہ تعالی ‏نے نبی اکرم کو بھیجا تو اس وقت دنیا تاریکیوں میں ڈوبی ہوئی تھی؛ "دنیا ‏کے اجالے کو گہن لگا تھا، اس کا فریبی روپ سامنے تھا۔" عالم بشریت ‏تاریکی میں تھا، دھوکے اور فریب سے بھرا ہوا تھا۔  غرور یعنی خود فریبی ‏میں تھا، انسان خود کو ایک ایسی حالت میں تصور کر رہا 

امام خامنہ ای