اے پروردگار!  ہم تجھے مہدئ موعود کی اور اس ذات کی جس کی برکت سے مخلوقات کو روزی دی جاتی ہے اور جس کے وجود کی وجہ سے  زمین اور آسمان قائم ہیں، قسم دیتے ہیں کہ ملک کے تمام نوجوانوں کو، ایران کی پوری عظیم قوم کو اپنے لطف و کرم کے سائے میں محفوظ رکھ۔

امام خامنہ ای