قرآن کی تلاوت سننا ضروری امر ہے، وقت گزاری کا ذریعہ نہیں۔ قرآن کی تلاوت سننے سے رحمت پروردگار کے نزول کا راستہ ہموار ہوتا ہے اور یہ انسان کو رحمت خداوندی سے آشنا کرانے والے سب سے اہم ذرائع میں سے ایک ہے۔
امام خامنہ ای 23 مارچ 2023