سوال؛ اگر کوئی نماز جماعت کی صف میں، مثال کے طور پر وضو کرنے کے لیے جاتے وقت مصلی بچھا کر جگہ محفوظ کر لے تو کیا اس جگہ پر اس کا حق، نماز شروع ہو جانے کے وقت تک ہے یا امام جماعت کے رکوع میں چلے جانے کے وقت تک جگہ اس کے لیے محفوظ رہے گی؟

جواب؛ جگہ پر اس کا حق نماز جماعت کے شروع ہونے سے پہلے تک باقی ہے۔