اس انقلاب نے اغیار کی دست نگر قوم کو، سب کچھ کرنے پر ‏قادر طاقت میں بدل دیا۔ یہ سب اس عظیم انقلاب کے معجزے ہیں، یہ وہ عظیم ‏تبدیلی ہے جو عظیم الشان امام خمینی نے ملکی سطح پر پیدا کی۔

امام خامنہ ای