امام خمینی نے تین بڑے، عظیم اور تاریخی کام کیے۔ ایران کی سطح پر اسلامی انقلاب کو وجود عطا کیا، امت مسلمہ کی سطح پر اسلامی بیداری کی تحریک شروع کی اور عالمی ‏سطح پر روحانیت کے ماحول کو دنیا میں زندہ کیا۔

امام خامنہ ای