قرآن کا خطاب پوری بنی نوع انسانی سے ہے، قرآن کا دعوی یہ ہے کہ وہ پوری انسانیت کو راہ راست اور کامیاب انسانی ‏زندگي کی راہ دکھانا چاہتا ہے جو منزل تک پہنچانے والی ہے۔

امام خامنہ ای

‎14 ‎اپریل 2022‏