یہ نظریہ بالکل درست ہے کہ سید الشہدا کے قیام نے اسلام کو محفوظ کر لیا۔ آج (امام حسین کی عزاداری کا) یہ پروگرام سو ‏سال قبل کی نسبت زیادہ جوش و خروش کے ساتھ، زیادہ وسیع پیمانے پر انجام پا رہا ہے۔ یہ ایک تحریک کی نشانی ہے جو ‏حسین ابن علی علیہ السلام کی قیادت میں ساری دنیا میں آگے بڑھ رہی ہے، ان شاء اللہ آگے بڑھتی رہے گی، مشکلات کو حل ‏کرے گی، قوموں کے مسائل کا ازالہ کرے گی۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

21 ستمبر 2017‏