اربعین کے موقع پر گراں قدر مہمان نوازی کے لئے میں عراقی بہنوں اور بھائیوں کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ انہوں نے ‏اپنا سب کچھ پیش کر دیا اور دو کروڑ بیس لاکھ سے زائد زائرین امام حسین کی میزبانی کی۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

11 ستمبر 2023