دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس تبدیلی کے بنیادی خطوط دنیا کی استکباری طاقتوں جیسے امریکہ کا کمزور ہونا ‏اور نئی علاقائی و عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔

امام خامنہ ای ‏

11 ستمبر 2023