دنیا میں بڑی تبدیلی کا آغاز ہو گيا ہے۔ اس تبدیلی کی بنیادی علامتیں امریکا جیسی دنیا کی سامراجی طاقتوں کا کمزور ‏ہونا اور ‏نئي علاقائي اور عالمی طاقتوں کا ابھرنا ہے۔