مقدس دفاع کے وقت ہمارے محاذوں کی فرنٹ لائنیں محراب عبادت بنی ہوئی تھیں۔ آدھی رات کو ایک جوان، ایک کمانڈر بیٹھ ‏کر عبادت کرے، آنسو بہائے، گریہ کرے، ایسی روایتیں ایک دو یا دس بیس تک محدود نہیں ہیں۔ اس محاذ کے ہر حصے میں ‏یہی عالم تھا۔ ‏

امام خامنہ ای ‏

20 ستمبر 2023‏