جناب شیخ زکزکی صاحب! جناب عالی اور آپ کے اہل خانہ سے ملاقات مسرت بخش ہے۔ آپ مجاہد فی سبیل اللہ کے حقیقی مصداق ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ کی جدوجہد جاری رہے گی۔ 
امام خامنہ ای 
14 اکتوبر 2023