جہاں تک ہو سکے نماز شب پڑھیے، نماز شب ترک نہ ہو۔ جوانی کا یہ موقع جو آپ کے پاس ہے، دوبارہ نہیں ملتا اس سے خدا سے انس کے لیے فائدہ اٹھائيے۔ امام خامنہ ای