انقلاب کے آغاز سے حج میں برائت رہی ہے، اس پر عمل کیا گيا ہے، اسے باقی رہنا ہی چاہیے لیکن اس سال کا حج خصوصی طور پر برائت کا حج ہے۔
امام خامنہ ای