فلسطین کے حامی امریکی اسٹوڈنٹس کے نام امام خامنہ ای کا خط

ریاستہائے متحدہ امریکا کے عزیز نوجوان اسٹوڈنٹس! یہ آپ سے ہماری ہمدلی اور یکجہتی کا پیغام ہے۔ اس وقت آپ تاریخ کی صحیح سمت میں، جو اپنا ورق پلٹ رہی ہے، کھڑے ہوئے ہیں۔

امام خامنہ ای 

25 مئي 2024