بسم اللہ الرحمن الرحیم
حضرت آیت اللہ آقائے سیستانی دامت برکاتہ
آپ کے برادر گرامی کے انتقال پر میں آپ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور خداوند متعال سے ان کی مغفرت اور ان کے اجداد طاہرین کے ساتھ ان کے محشور ہونے کی دعا کرتا ہوں۔
سید علی خامنہ ای
18 جنوری 2025