حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے جمعہ چھے محرم کی شب سید الشہداء علیہ السلام کی پہلی مجلس منعقد ہوئي۔