گھر کے افراد ایک دوسرے کا خیال رکھیں، نفاق یکایک سر نہیں ابھارتا کہ ہم سوچیں کہ ایک شخص رات کو مومن سوتا ہے اور صبح کو منافق بن کر نیند سے بیدار ہوتا ہے، جی نہیں! نفاق رفتہ رفتہ پروان چڑھتا ہے اور اس کا علاج یہ ہے کہ اس پر نظر رکھی جائے، خود کی نگرانی کا مطلب یہی تقویٰ ہے۔
امام خامنہ ای
11 ستمبر 2009