عورت کو ایک خاندان کی تشکیل کے بنیادی عنصر کے طور پر دیکھیے کہ اگرچہ گھر مرد و عورت دونوں سے تشکیل پاتا ہے اور دونوں ہی خاندان کی تشکیل اور حفاظت و بقا میں موثر ہیں لیکن خاندان کے لیے امن و آسائش کا ماحول اور وہ آرام و اطمینان جو گھر کے ماحول میں فراہم ہوتا ہے عورت کی برکت اور اس کی زنانہ طبیعت کی دین ہے۔

امام خامنہ ای

16 دسمبر 1992